تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ملکی تاریخ کا سب سے گرم ترین دن
    بین الاقوامی

    بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ملکی تاریخ کا سب سے گرم ترین دن

    adminadminمئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: آج بھارتی دارالحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت بدھ کو نئی دہلی کے مضافاتی علاقے منگیش پور میں ریکارڈ کیا گیا جو توقع سے 12 ڈگری زیادہ ہے۔

    بھارت کا سب سے گرم علاقہ ریاست راجستھان کا ریگستانی علاقہ پھلودی ہے جہاں 2016 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا جو کہ 51 ڈگری تھا۔

    انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں 52.3 درجہ حرارت نے راجستھان کے 51 ڈگری سمیت سابقہ تمام قومی ریکارڈ کو توڑ دیا۔

    بھارتی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ان حالات میں ہر عمر کے افراد کو ہیٹ اسٹروک ہونے کا بہت زیادہ امکان ہے جب کہ زیادہ عمر اور کمزور لوگوں کو سب سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

    بیان میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر کل بروز جمعرات سے بتدریج کم ہونے لگے گی۔

    یاد رہے کہ مئی 2022 میں دہلی کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 49.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھاجو کہ اُس تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔

    بھارت میں شدید گرمی، بارشوں اور فوگ کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے جس نے دنیا بھر کے درجہ حرارت کو متاثر کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو،بشریٰ بی بی سے ہفتہ وارملاقات کی درخواست
    Next Article خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.