تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب
    بین الاقوامی

    دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب

    adminadminمئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ ضروری ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کرے۔ ایسا کرنا خود اسرائیل کے مفاد میں ہوگا۔

    سعودی وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل تسلیم کریکہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا مگر اسرائیل کی موجودہ حکومت اس بات کو نہیں سمجھ رہی اور یہ باعث تشویش ہے۔

    فیصل بن فرحان نے کہا کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے، فریقین کو چاہیے کہ فوری مذاکرات کریں۔ غزہ کے لوگ زیادہ انتطار نہیں کرسکتے۔ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملنے کا فیصلہ اسرائیل نہیں کرے گا بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین میں موجود ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملکی دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کایوم تکبیر پر پیغام
    Next Article ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سروسز چیفس کایوم تکبیرپرپیغام
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.