تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک، تدفین میں لاکھوں افراد کی شرکت،رقت آمیز مناظر
    بین الاقوامی

    ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک، تدفین میں لاکھوں افراد کی شرکت،رقت آمیز مناظر

    adminadminمئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشہد: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

    ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے سابق صدر کو جذباتی انداز میں الوداع کہا، جبکہ مختلف علاقوں میں تعزینی جلوس بھی نکالے گئے۔

    ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین میں تیس لاکھ سے زائد شہریوں نے شرکت کی جن میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے نوجوان، بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

    ابراہیم رئیسی کو امام رضا کے روضے کے احاطے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا اس موقع پر جذباتی مناظر میں دیکھنے میں آئے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل تبریز میں خامنہ ای نے ابراہیم رئیسی سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائی تھی جس میں لاکھوں افراد شریک تھے۔

    خیال رہے کہ ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیرخارجہ سمیت دیگر افراد کے ہیلی کاپٹر کو اتوار کے روز حادثہ پیش آیا تھا جس میں تمام ہی افراد جاں بحق ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف سنگین غداری کی درخواست خارج
    Next Article یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.