تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مولانا فضل الرحمان اگرپی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں، چیئرمین سینٹ
    سیاست

    مولانا فضل الرحمان اگرپی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں، چیئرمین سینٹ

    adminadminمئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں۔

    قائم مقام صدرو چیئرمین سینیٹ نے بدھ کو بانی پاکستان کے مزارپرحاضری دی، پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی،ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ بھی موجود تھے، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے ہم سب کو ایک ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ مولانا ہمارے پرانے دوست ہیں،انھیں جلد احساس ہوجائےگا، اگر وہ پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھ سکتے،پیپلز پارٹی مولانا کا احترام کرتی ہے،سینیٹ میں انہوں نے ہمیں سپورٹ کیا،وہ بھی ملتان کے ہی ہیں اورہم سے سرائیکی میں بات کرتے ہیں۔

    یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک کمیٹی بنائی تھی،مجھے یاد ہےاس وقت شاہ محمود قریشی بھی تھے اور لوگ بھی تھے، ہم نے اس وقت انہیں انتخابات کی تاریخ دے دی تھی، پھرانہوں نے کہا کہ ہم پوچھ کر بتائیں گے،میں نے اس وقت ان سے کہا تھا کہ آپ نے کے پی اورپنجاب اسمبلی توڑکرغلطی کی۔

    چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہمارے ملک میں اگر قتل بھی ہوجائے توواحد راستہ مذاکرات کی میز ہے،بی بی شہید نے بھی کبھی مذاکرات کا راستہ نہیں چھوڑا۔

    یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے 65 فیصد نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،ہمارے لیڈر بلاول بھٹو بھی نوجوان ہیں،ملک میں بسنےوالے نوجوانوں کے پائیداراورشاندارمستقبل کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے اورحکومت کے اچھےاقدامات کی حمایت کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
    Next Article برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.