تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں
    فن و فنکار

    سارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

    adminadminمئی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی و اداکارہ سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کل سارہ علی خان اپنی نئی آنے والی فلم ’میٹرو ان دںو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اداکارہ نے اس فلم کے بعد دوسرا کوئی پراجیکٹ سائن نہیں کیونکہ وہ رواں سال شادی کے بندھن بندھ جائیں گی۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریڈٹ پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سارہ علی خان نے ایک بزنس مین سے منگنی کرلی ہے لیکن اداکارہ اور اُن کے اہلخانہ نے اس منگنی کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔

    ریڈٹ صارف نے کہا کہ سارہ علی خان نے ناصرف منگنی کرلی ہے بلکہ وہ رواں سال کے آخر تک شادی بھی کرلیں گی، اسی وجہ سے اداکارہ نے مزید کوئی پراجیکٹ سائن نہیں کیا کیونکہ وہ اپنی فلم ’میٹرو ان دںو‘ کی شوٹنگ ختم ہونے کے بعد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہوجائیں گی۔

    پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ایک صارف نے سارہ علی خان کی پھوپھو صبا پٹوڈی کے ایک کمنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جوکہ اُنہوں نے فروری 2024 میں اپنی بھتیجی کی پوسٹ پر کیا تھا۔

    صبا پٹوڈی نے سارہ علی خان کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’چلو تمہاری شادی کروادیتے ہیں۔

    ادھر سارہ علی خان یا اُن کے اہلخانہ کی جانب سے ابھی تک شادی کی خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

    خیال رہے کہ سارہ علی خان، بالی ووڈ کے نواب اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی ہے، سیف علی خان نے پہلی شادی 1991 میں اپنے سے بڑی عمر کی ساتھی اداکارہ امریتا سنگھ سے کی تھی جن سے ان کے دو بچے سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان ہیں۔

    امریتا سنگھ سے طلاق کے بعد سیف علی خان نے 2012 میں کرینہ کپور کے ساتھ دوسری شادی کی تھی جس سے ان کے دو بیٹے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیرا بیٹا بڑا اسٹار تو بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشی
    Next Article سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد ،نیم عریاں ماڈلز کی کیٹ واک
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.