تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش
    بین الاقوامی

    ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش

    adminadminمئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے کچھ صارفین کے استعمال کے لیے 60 منٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا آپشن آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام یوٹیوب سمیت دیگر اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔

    اس پائلٹ فیچر کی عوامی سطح پر نشاندہی سب سے پہلے سوشل میڈیا تجزیہ کار میٹ نیوارا نے کی۔ بعد ازاں ٹِک ٹاک نے ایک ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ پر اس فیچر کی تصدیق کی۔

    تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ یہ اپ ڈیٹ کن خطوں میں دستیاب ہوگی اور آیا اس وقت یہ فیچر دیگر صارفین کی رسائی میں بھی ہے یا نہیں۔

    کمپنی کے مطابق پلیٹ فارم فی الحال اس فیچر کو وسیع پیمانے پر جاری کرنے کا فوری کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اس فیچر کا متعارف کرایا جانا اس کی کم ہوتی نمو کو بڑھانے کی تازہ ترین کوشش ہے۔

    جب یہ فیچر پہلی بار لانچ کیا گیا تھا تب کونٹینٹ بنانے والے صرف 60 سیکنڈ کی ویڈیو پوسٹ کر سکتے تھے۔ بعد ازاں اس حد کو تمام صارفین کے لیے بڑھا کر 10 منٹ تک جبکہ کچھ تخلیق کاروں کے لیے 15 منٹ تک لے جایا گیا۔

    ٹِک ٹاک کے حریف پلیٹ فارم انسٹاگرام ریلز اور یوٹیوب شارٹس میں اتنے ہی دورانیے کی ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کے خلاف نیب نے توشہ خانہ کا ایک اور کیس کھول دیا
    Next Article 75 برس سے اگر احتساب ہوتا رہتا تو آج ہم مختلف قوم ہوتے،نواز شریف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.