تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں،منظوروسان
    سیاست

    بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں،منظوروسان

    adminadminمئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکلات میں دیکھ رہا ہوں۔کسی بھی وفاقی حکومت نے مدت پوری نہیں کی، ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔

    پیپلزپارٹی کے رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی، بانی پی ٹی آئی سوچتے ہیں کہ وہ دھمکیوں اور تھریٹ سے شاید کنٹرول کرلیں گے مگراب ایسا نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، جس میں بانی پی ٹی آئی فائدے کے بجائے نقصان میں جائیں گے۔

    شیرافضل مروت کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی آپس میں نورا کشتی ہے، بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ہی یہ سب کچھ کیا جارہا ہے۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ کچھ عرصے کے لیے مروت قومی اسمبلی سے استعفی دے دے گا، اور پھر دوبارہ منتخب ہوکر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کام کرے گا۔

    منظور وسان کے مطابق عمران خان یہ محسوس کروانا چاہتے ہیں کہ وہ سعودی عرب کے خلاف نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی رہنما سعودی کے خلاف بات کرے گا وہ مروت کی طرح نکالا جائے گا۔

    موجودہ حکومت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے سے اب تک کسی بھی وفاقی حکومت نے مدت پوری نہیں کی، ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔

    پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما نے کہا کہ ملک میں مہنگائی میں واضح کمی آئی ہے، سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleن لیگ کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
    Next Article چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.