تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کے لئے نیا فرمائشی پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
    سیاست

    مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کے لئے نیا فرمائشی پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا

    adminadminمئی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    FEDERAL MINISTER FOR WATER RESOURCES, MUHAMMAD FAISAL VAWDA ADDRESSING A PRESS CONFERENCE IN ISLAMABAD ON OCTOBER 22, 2018.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سینيٹر فيصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کے فرمائشی پروگرام کیلیےنیا پروپیگنڈا تیار کیا گیا ہے۔

    سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر فیصل واوڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’خبر ہے مخصوص ميڈيا گروپس ميں پھر كوئی پروپيگنڈا ہونے كو ہے اور اس كے كردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی ليكس والے كھلاڑی ہیں۔ جس کے ذریعے مہم ميں ایک مخصوص طبقے كو كلين چٹ دينے كا فرمائشی پروگرام بھی بناياگيا ہے۔

    انہوں نے سوال اٹھايا كہ كيا آزاد كشمير ميں ہونے والی منصوبہ بندی اور اس كھيل كے كھلاڑی ایک ہی ہيں؟ پروپيگنڈے ميں ممكنہ طور پر كئی اہم شخصيات كی جائیدادوں سے متعلق گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی۔

    سابق وفاقی وزير نے كہا كہ ایک مخصوص طبقے كو كلين چٹ دينے كا فرمائشی پروگرام بھی بناياگيا ہے، آنے والی اس مہم كا ٹارگٹ ايس آئی ايف سی، دوست ممالک، پاكستان ميں آنے والی عالمی سرمايہ كاری ہے۔

    سينيٹر فيصل واڈا نے كہا كہ سوال يہ بھی ہے كہ اس پروپیگنڈے کا حتمی ہدف كون ہے؟ میں وقت آنے پر سب بتاؤں گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار تیار
    Next Article دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کا حملہ ،چار افراد زخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.