تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی زندگی قربان کرنے سے کوئی چیز مقدس نہیں،آرمی چیف
    پاکستان

    مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی زندگی قربان کرنے سے کوئی چیز مقدس نہیں،آرمی چیف

    adminadminمئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیروز ہیں، قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، ہمارے شہدا درحقیقت قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فوجی آپریشنز میں بہادری اور نمایاں خدمات پر فوجی اہلکاروں کو اعزازات سے نوازا۔

    تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی زندگی قربان کرنے سے کوئی چیز مقدس نہیں، ہمارے شہدا کی قربانیاں ہمارے عزم اور حوصلے کو مضبوط کرتی ہیں۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینئر فوجی افسران اور ایوارڈ وصول کرنے والوں نے تقریب میں بڑی تعداد میں شرکت کی، فوجی افسران اور سپاہیوں کو ستارہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت ملٹری سے نوازا گیا، شہدا کے اعزازات ان کے خاندان کے افراد نے وصول کئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہدا اور غازیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا، آرمی چیف نے شہدا کے خاندانوں کے بلند حوصلے اور قربانیوں کو سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنو مئی پر آزادانہ جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، جسے تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز تک رسائی ہو،عمرایوب
    Next Article آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، بجلی اور آٹا سستا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.