تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت
    امریکہ

    امریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت

    adminadminمئی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوکلاہوما: امریکا میں ایک خاتون کی شادی میں ایک انوکھے بن بلائے مہمان نے شرکت کی جو کہ ایک خاتون تھی جن کا دعویٰ تھا وہ بلی ہیں۔تاہم تقریب کے بعد وہ جیسے خاموشی سے آئی تھی، ویسے ہی خاموشی سے چلی بھی گئی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم خاتون تقریب کے قریب ہی گھانس پر بلی کی طرح گھٹنوں کو ہاتھوں کے بل بیٹھ گئیں اور تقریب دیکھتی رہیں۔

    یہ واقعہ ریاست اوکلاہوما میں ہورہی ہی ایک خاتون کی شادی میں پیش آیا جس میں تقریباً 100 مہمان شریک تھے کہ اتنے میں ایک خاتون جنہوں نے بلی کا ماسک، اس کے نقلی کان اور جعلی دم لگائی ہوئی تھی، تقریب کے قریب آکر گھانس میں بیٹھ گئیں۔ خاتون کا ماننا تھا کہ وہ انسان نہیں بلکہ ایک بلی ہیں۔

    دلہن جن کا نام مسٹیک مورس تھا، انہوں نے جب پہلی بار اسے دور سے دیکھا تو سوچا کہ شاید کوئی گائے کا بچہ آگیا ہے لیکن جیسے ہی لوگ تقریب کے دوران اس کے قریب سے گزرے تو تمام لوگ حیران رہ گئے کہ وہ ایک انسان تھی جو بلی کی نقل کرنے کی کوشش کررہی تھی۔

    مسز مسٹیک مورس کا اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک چیز جو بہت ہی خراب لگی وہ یہ تھی کہ بہت سے لوگ مجھ سے زیادہ اس ’بلی‘ پر توجہ دے رہے تھے۔ سب کو یہ عورت واقعی عجیب لگ رہی تھی۔

    مسز مسٹیک نے مزید بتایا کہ تقریب شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی اور اس پورے وقت میں بلی والی عورت گھانس پر ہی بیٹھ کر ہم کو دیکھتی رہی۔ تاہم تقریب کے بعد وہ جیسے خاموشی سے آئی تھی، ویسے ہی خاموشی سے چلی بھی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا
    Next Article شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.