تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پی سی بی کا ایکشن،کرکٹ ایسوسی ایشنز کو شوکاز نوٹس جاری
    کھیل

    ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پی سی بی کا ایکشن،کرکٹ ایسوسی ایشنز کو شوکاز نوٹس جاری

    adminadminمئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کرکٹ کے چاروں زونز اور گلگت بلتستان کرکٹ ایسوسی ایشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

    پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ماڈل کانسٹیٹیوشن اینڈ ڈسٹرکٹ زونز کی خلاف ورزی پر جاری کیا گیا۔

    کرکٹ بورڈ نے پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ منعقد نہ کرانے پر چاروں زونز اور گلگت بلتستان کرکٹ ایسوسی ایشن سے 7 روز کے اندر جواب مانگ لیا۔

    پورے ملک میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت زونز اور کرکٹ ایسوسی ایشنز نے انٹر کلب ٹورنامنٹ منعقد کروائے مگر اسلام آباد کے چاروں زونز نے کوئی ٹورنامنٹ منعقد نہیں کرایا۔

    پی سی بی کے شیڈول کے مطابق 20 اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا۔

    ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم خان نیازی اور جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ جنید ضیاء نے پی سی بی کوڈ کنڈکٹ کے تحت نوٹس جاری کئے۔

    ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس کے جواب میں پی سی بی کو مطمئن نہ کئے جانے کی صورت میں چاروں زونز اور گلگت بلتستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدور اور ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی کئے جانے کا امکان ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹر کلب ٹورنامنٹ منعقد نہ کرانے سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع نہ مل سکا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئرلینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
    Next Article شمالی افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،50سے زائد افراد جاں بحق،گھروں،مساجد کو نقصان
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.