تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انسٹا گرام میں سٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف
    ٹکنالوجی

    انسٹا گرام میں سٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف

    adminadminمئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک :انسٹا گرام میں سٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ صارفین زیادہ تخلیقی انداز سے اپنا مواد شیئر کر سکیں۔

    کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا، چاروں میں سے سب سے زیادہ اہم فیچر Reveal سٹیکرز کا ہے،ان سٹیکرز کے استعمال سے کسی سٹوری پوسٹ کا مواد دھندلا ہو جائے گا، اس مواد کو دیکھنے کے لیے ناظرین کو ڈائریکٹ میسج (ڈی ایم) بھیجنا پڑے گا۔

    اس فیچر کا مقصد صارفین اور ان کے فالوورز کے درمیان رابطے بڑھانا ہے اور اسے استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے ،بس سٹوری تیار کرتے ہوئے سٹیکرز پر کلک کریں اور وہاں Reveal آپشن کا انتخاب کریں۔

    دوسرا فیچر کٹ آؤٹ ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے فون میں موجود تصاویر یا ویڈیوز کو ریلز یا سٹوریز میں کاسٹیوم سٹیکرز کی شکل میں استعمال کر سکیں گے۔

    تیسرا فیچر ایڈ یورز میوزک ہے،اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے فالوورز کے ساتھ سٹوریز میں گانوں کو سٹیکرز کی شکل میں شیئر کر سکیں گے، یہ فیچر ایڈ یورز سٹیکرز پر مبنی ہے، چوتھے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی تصاویر کو ورچوئل Polaroid تصاویر میں تبدیل کر سکیں گے۔

    خیال رہے کہ فریمز نامی اس فیچر کا بنیادی مقصد پرانی پوسٹس کو شیئر کرنا ہے اور اس میں ٹائم سٹمپ کا اضافہ بھی ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleواٹس ایپ کی جانب سے فون کی سٹوریج بچانے کے لئے شاندار فیچر متعارف
    Next Article سانحہ 9 مئی کے سی سی ٹی وی کیمرے کدھر گئے، واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے،بیرسٹرگوہر
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2025 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.