تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برازیلین سپرمین کے سوشل میڈیا پر چرچے
    بین الاقوامی

    برازیلین سپرمین کے سوشل میڈیا پر چرچے

    adminadminمئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برازیلیا: برازیل میں ایک شہری سپرمین فلم کے ہیرو کلارک کینٹ سے اپنی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔

    میڈیا نیوز کے مطابق 36 سالہ لیونارڈو مائلارٹ نامی شہری اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ برازیلیا میں چھٹیاں منانے آیا تھا اور اسی دوران کسی اجنبی نے اس کی فوٹو اور ویڈیوز ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔

    لیونارڈو پیشے کے لحاظ سے انسانی حقوق کے وکیل ہیں۔ لیونارڈو ساو پاؤلو میں کامک-کان کنونشن میں شریک تھے جب ایک اجنبی ان کی سپرمین فلم کے کردار کلارک کینٹ (اصل نام کرسٹوفر ریو) سے حیرت انگیز مماثلت دیکھ کر حیران رہ گیا۔

    شہری نے خفیہ طور پر ان کی موبائل سے ویڈیو اور تصویریں لیں جس کے بعد لیونارڈو دیکھتے دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا، ’کیا میں واقعی کلارک کینٹ کو دیکھ رہا ہوں؟۔ مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا۔

    لیونارڈو کو سوشل میڈیا پر اپنی شہرت کا علم نہیں تھا کیونکہ اس وقت تک ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں تھا۔ تاہم ہفتوں بعد انہیں اپنے دوستوں کے ذریعے معلوم ہوا کہ وہ آن لائن سیلبرٹی بن گئے ہیں اور انہیں “برازیلین سپرمین” کے خطاب سے نوازا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکاجول کا ورلڈ لافٹر ڈے پر مداحوں کے لئے مزاحیہ تحفہ
    Next Article سعودی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے سے ایک شخص ہلاک،100 کے قریب افراد کی حالت غیر ہوگئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.