تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چینی صدر کا پانچ سال بعد یورپی ممالک کا دورہ،طویل مدتی شراکت داری متوقع
    بین الاقوامی

    چینی صدر کا پانچ سال بعد یورپی ممالک کا دورہ،طویل مدتی شراکت داری متوقع

    adminadminمئی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے فرانسیسی ہم منصب کے علاوہ یورپی کمیشن کی صدر وون ڈیر لیین کے ساتھ بھی ملاقات کی۔

    پیرس کے ایلیسی پیلس میں اس سہ فریقی ملاقات میں تعلقات کے مزید استحکام، ترقی اور طویل المدتی شراکت داری کے امکانات اور اس حوالےسے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    تینوں رہنماؤں نے اتفاق رائے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ چین کی یورپی ممالک سے اس قربت کو دنیا کی ہنگامہ خیزی اور تبدیلی کے نئے دور کی ابتدا قرار دیا جا رہا ہے۔

    فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے چین پر یوکرین جنگ کے تناظر میں روس کے ساتھ تجارت میں منصفانہ عالمی تجارتی قوانین کی پاسداری پر بھی دباؤ ڈالا۔

    چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چاہے تجزیہ کار چینی پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی توقع نہ کریں لیکن چین، یوکرین میں امن قائم ہوتا دیکھنا چاہتا ہے۔

    یاد رہے کہ 2019 کے بعد شی جن پنگ یورپ کے پہلے دورے میں فرانس کے بعد سربیا اور ہنگری بھی جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
    Next Article خیبرپختونخوا کے وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.