تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات
    بین الاقوامی

    وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات

    adminadminاپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

    وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طور پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے شاہی محل پہنچے، اس موقع پر وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، ڈاکٹر مصدق ملک، اویس خان لغاری اور عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

    وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماوٴں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

    دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد اور سر مایہ کاری کے حوالے سے وفود پاکستان بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

    شہباز شریف نے شاندار میزبانی اور سعودی وزراء کی جانب سے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے جامع پروگرام ترتیب دینے پر بھی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    Next Article ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.