تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟
    بین الاقوامی

    بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

    adminadminاپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

    درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں ذکر کیا جارہا ہے جو غفلت کے نتیجے میں انجام پذیر ہو سکتے ہیں:

    خراش/زخم: بچوں کے ناخن اگر طویل وقت سے نہ کاٹے جائیں تو اس سے انہیں اور دوسروں کو خرونچ آسکتی ہے، مثال کے طور پر اگر بچہ خارش کے وقت کھجانا چاہے تو اسکی جِلد پر خراش آسکتی ہے۔

    جِلد کی جلن: لمبے ناخن بچوں کی جلد میں جلن کا باعث بن سکتے ہیں خاص طور پر چہرے کے ارد گرد اور دیگر حساس جگہوں پر۔ بچے نادانستہ طور پر اپنی جلد کو لمبے ناخنوں سے کھرچ سکتے ہیں یا رگڑ سکتے ہیں جس سے لالی، سوزش اور تکلیف ہوتی ہے۔

    انفیکشن کا خطرہ: گندگی، بیکٹیریا اور دیگر جراثیم لمبے ناخنوں کے نیچے جمع ہو سکتے ہیں جس سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بچے اپنی انگلیاں اپنے منہ میں لے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں جراثیم منہ یا جسم کے دوسرے حصوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔

    سرگرمیوں میں دشواری: لمبے ناخن بچے کی روزمرہ کی سرگرمیوں میں خلل پیدا کر سکتے ہیں۔ انہیں چیزوں کو پکڑنے، برتنوں کا استعمال کرنے میں دشواری پیش آسکتی ہے جبکہ کھیل کے دوران وہ خود یا دوسروں کو انجانے میں تکلیف پہنچا سکتے ہیں۔

    اندر کی طرف ناخن بڑھنا: جب ناخن طویل وقت تک نہ کاٹے جائیں تو یہ ارد گرد کی جلد میں بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ درد، سوجن اور انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں اگر فوری طور پر توجہ نہ دی جائے۔

    ناخن چبانا، لمبے ناخنوں والے بچے اپنے دانتوں سے خود ناخن کاٹنے کی عادت پیدا کر سکتے ہیں جس سے مزید مسائل جیسے انفیکشن، ناخن کو نقصانات اور منہ سے انگلیوں تک بیکٹیریا کی منتقلی ہو سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامیتابھ بچن نے علی باغ میں دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی
    Next Article سائنس دانوں کی جانب سے پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہد
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.