تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک برقرار
    بین الاقوامی

    امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک برقرار

    adminadminاپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلوریڈا: حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ امریکا میں حفظانِ صحت کے اداروں میں نسلی امتیازی سلوک برقرار رکھا جارہا ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق امریکا بھر میں طبی اداروں نسلی بنیادوں پر طبی سہولیات فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہاں تک کہ ان ریاستوں میں بھی جو سب سے زیادہ ترقی پسند ہیں۔

    کامن ویلتھ فنڈز کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں امریکی ریاستوں کو مختلف آبادی کے گروپس کو فراہم کی جانب والی طبی سہولیات اور ان کے نتائج پر مبنی 0 سے 100 کے اسکور دیے گئے۔

    نتائج میں پایا گیا کہ ریاست کیلیفورنیا میں ہسپانوی آبادی کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے 45 کا اسکور ملا جو فلوریڈا کے ہیلتھ کیئر سسٹم سے بہتر ہے جسے 37 کا اسکور تنفیذ ہوا۔

    فلوریڈا سفید فام مریضوں کے علاج کے معاملے میں بھی کیلیفورنیا سے بدتر رہا جہاں سفید فاموں کا علاج دیگر نسلوں کے مقابلے میں 87 فیصد بہتر کیا جاتا ہے۔

    مصنفین کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹ ہر امریکی ریاست میں نظامِ صحت کے طریقے کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتی ہے۔ یہ ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان، دونوں سطحوں پر نسلی گروہوں میں مجموعی صحت اور طبی سہولیات میں تفریق کا جائزہ لیتی ہے۔

    محققین نے ریاستوں میں مختلف نسلی گروہوں کے لیے طبی سہولیات تک رسائی، معیار، خدمات اور صحت کے نتائج کا پتہ لگانے کیلئے 25 اقدامات انجام دیے جس میں انہوں نے پایا کہ امتیاز ان ریاستوں میں بھی موجود ہے جو نظامِ صحت کے معاملے میں اپنی اعلیٰ کارکردگی کیوجہ سے جانی جاتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
    Next Article اسلام آبادمیں لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، ملزمان گاڑی سے پھینک کر فرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.