تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ شہری نے مالک کو واپس کرایمانداری کی مثال قائم کردی
    بین الاقوامی

    کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ شہری نے مالک کو واپس کرایمانداری کی مثال قائم کردی

    adminadminاپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    علیگودرز: ایک ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے نیکی کی زبردست مثال قائم کردی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ نامعلوم شہری جو کہ ایرانی شہر علی گودرز کا رہائشی ہے، نے مقامی نیوز کو بتایا کہ میرے والدین نے مجھے بچپن سے سکھایا تھا کہ جب بھی کوئی چیز پڑی ملے، اسے اپنے پاس نہیں رکھنی چاہیے بلکہ اسکے مالک کو واپس کردینا چاہیے۔

    شہری کا کہنا تھا کہ مجھے یہ تھیلا سڑک کے کنارے رکھے کوڑے دان میں تلاشی کے دوران ملا۔ اس تھیلے کے اندر سونا اور ڈالرز موجود تھے جن کی قیمت 20 ارب ریال بتائی گئی ہے۔ میں نے یہ بیگ کچھ دنوں تک اپنے پاس رکھا اور مالک کو تلاش کیا کیونکہ گناہ کا خوف مجھ پر غالب تھا۔

    شہری نے مزید کہا کہ بیگ میں ایک بینک کارڈ بھی تھا جس کے ذریعے میں مالک کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوا۔ یہ بیگ 50 سال کی ایک خاتون کا تھا جسے ان کے پوتے نے کچرے کا تھیلا سمجھ کر پھیک دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن ” میں نا مانوں” کی سیاست نہیں چل سکتی، عطا تارڑ
    Next Article اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، بانی پی ٹی آئی سے سوال جواب پر پابندی لگ گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.