تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ
    ٹکنالوجی

    گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

    adminadminاپریل 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کئے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کئے جانے والے فیچر کو بند کئے جانے کے متعلق بتایا گیا، تاہم یہ بات واضح نہیں کہ یہ فیچر کب بند کیا جائے گا۔

    گوگل ون کے وی پی این کی سبسکرپشن 1.99 ڈالر میں اینڈرائیڈ، آئی او ایس، میک اور ونڈوز میں دستیاب ہے۔

    کمپنی نے 9 ٹو5 گوگل کو بتایا کہ کمپنی نے اس سروس کو ختم کرنے کا سبب لوگوں کا اس کو استعمال نہ کرنا بتایا ہے، اس کی وجہ گوگل کی جانب سے گوگل فائی اور پکسل ڈیوائسز میں تین میں سے ایک وی پی این سروسز کی فراہمی ہے۔

    گوگل ون کی وی پی این گوگل کے مشہور قبرستان میں پھینکی جانے والی تازہ ترین پروڈکٹ ہے۔

    چند ہفتوں قبل گوگل ون کلاؤڈ اسٹوریج سروس نے 10 کروڑ سبسکرائبر کا سنگِ میل عبور کرنے کا اعلان کیا تھا۔

    گوگل نے اپنی ای میل میں بتایا کہ وی پی این کو مرحلہ وار ختم کیا جا رہا تھا تاکہ سب سے زیادہ مطلوبہ فیچرز پر توجہ دی جا سکے، جن کا تعلق گوگل ون میں شامل کئے جانے والے جیمینائی اے آئی سے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا، کرسٹالینا جارجیوا
    Next Article سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.