تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سچن ٹنڈولکر کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
    بین الاقوامی

    سچن ٹنڈولکر کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

    adminadminاپریل 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے عیدالفطر کے موقع پر سابق کھلاڑیوں کے نام مبارکباد کا پیغام دیاہے ۔کہتے ہیں حقیقی خوشی تحفے میں نہیں بلکہ ان لوگوں کی موجودگی میں ہے جو ہماری زندگیوں کو روشن کرتے ہیں۔

    بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پرعیدالفطر کے حوالے سے اپنا پیغام ٹوئٹ کیا، اپنے پیغام میں سچن ٹنڈولکر نے لکھا کہ سچن ٹنڈولکر کی جانب سے عید مبارک ہو۔

    اپنے ٹوئٹ میں کرکٹر سچن ٹنڈولکرکا کہنا تھا کہ حقیقی خوشی تحفے میں نہیں بلکہ ان لوگوں کی موجودگی میں ہے جو ہماری زندگیوں کو روشن کرتے ہیں، دنیا بھر میں عید منانے والوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

    خیال رہے بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے مجموعی طور پر 664 بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے اور 34,357 رنز بنائے، جبکہ کافی عرصہ تک سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی ان کے پاس رہا جو گزشتہ سال بھارت کے ہی بیٹر ویرات کوہلی نے توڑا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کو جواب دیں گے مگر جذباتی اور بوکھلائے ہوئے انداز میں نہیں، ایرانی پاسدران انقلاب
    Next Article بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر، نماز عید کے اجتماعات،خصوصی دعائیں مانگیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.