تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا
    بین الاقوامی

    چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا

    adminadminاپریل 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں 159 بلیوں اور 7 کتوں کو خراب حالت میں رکھے جانے پر ایک سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے۔

    نامعلوم خاتون اور ان کے 52 سالہ ساتھی مرد کا عمارت میں دیگر پڑوسیوں کے ساتھ اپنے پالتو جانوروں کو لے کر ہمیشہ جھگڑا رہتا تھا۔ بالآخر پروسیوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پولیس خاتون کے گھر پہنچی لیکن گھر کے اندر کی حالت نے انہیں چونکا دیا۔
    ہر طرف جانوروں کا فضلہ پھیلا ہوا تھا۔ 150 سے زیادہ بلیاں اور 7 کتوں کے علاوہ باتھ روم میں دو مردہ بلیاں اور دو کتے بھی پائے گئے۔

    بہت سے جانور پانی کی کمی اور غذائی قلت کا شکار تھے جبکہ متعدد کی جلد پر کیڑے پڑ چکے تھے۔ ان جانوروں میں سے کئی ماضی میں مر بھی چکے تھے۔

    بوڑھی خاتون نے اپنے بیان میں اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کرنے میں کوتاہیاں برتی ہیں لیکن اس کے باوجود جانور ان کیلئے زندگی کی مانند ہیں۔

    ڈاکٹروں کی جانب سے خاتون کی نفسیاتی تشخیص کی گئی جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ کا مریض قرار دے دیا گیا۔ جج نے خاتون پر دوبارہ پالتو جانور رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ انہیں اور انکے ساتھی مرد کو جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی مختلف فلاحی تنظیموں کو 160,000 ڈالر سے بطور امداد دینے کی بھی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا ٹیلی فون، عید کی مبارکباد دی
    Next Article مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.