تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا
    کھیل

    قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا

    adminadminاپریل 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور :عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں نے وطن میں عید منائی تو کچھ بیرون ملک مصروفیت کے باعث پردیس میں عید مناتے نظر آئے۔
    قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ عید اپنے آبائی علاقے میں پرانے گھر اور محلے میں منائی۔ وہ اسکول کے زمانے کے دوستوں سے ملے اور ماضی کی خوشگوار یادیں تازہ کیں۔
    بابراعظم کا آبائی گھر فردوس مارکیٹ میں ہے۔ عید کی نماز اور دوستوں سے ملاقات کے بعد انھوں نے گھر کی چھت پر کھڑے ہوکر تصاویر بنوائیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کیں جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
    فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے اہل وطن کو عید مبارک کہتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کرے یہ عید آپ سب کیلئے خوشیاں لے کر آئے۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی نے بھی عید کی مبارک باد دی۔
    آل راوٴنڈر فہیم اشرف، فاسٹ باؤلر احسان اللہ، عماد وسیم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے خوشیوں کے ان لمحات میں غزہ کے فلسطینیوں کو یاد رکھنے کی اپیل کی۔
    سابق کرکٹرز جاوید میاں داد، وسیم اکرم، وقار یونس، سرفراز احمد، ثقلین مشتاق اور دیگر نے بھی عید کی مبارک باد پیش کی۔کچھ موجودہ اور سابق کھلاڑی، آفیشلز بیرون ملک مقیم ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ اپنے وطن کی عید کو ”مِس“ کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات، عید کی مبارک اور ماتھے پر بوسہ دیا
    Next Article صدر و وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارک باددی
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.