تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات، عید کی مبارک اور ماتھے پر بوسہ دیا
    پاکستان

    بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات، عید کی مبارک اور ماتھے پر بوسہ دیا

    adminadminاپریل 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :عید کے موقع پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات کرائی گئی، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے بشری بی بی کو عید کی مبارک دی اور ماتھے پر بوسہ دیا، بشری بی بی کو انتہائی سخت سیکورٹی میں بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، پولیس نے سیکورٹی کو ہائی الرٹ رکھا۔

    جیل ذرائع کے مطابق عید کے موقع پر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے کروائی گئی، اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گی، بشری بی بی کی اڈیالہ جیل آمد پر بانی پی ٹی آئی کو کانفربس روم منتقل کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بشری بی بی کو گلے لگایا اور ماتھے پر بوسہ دے کر عید کی مبارکباد دی، اس دوران بشری بی بی نے بھی بانی پی ٹی آئی کو عید کی مبارک دی، دونوں کے درمیان جاری رہنے والی ملاقات ایک گھنٹے پر مشتمل تھی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی نے نیا کرتا زیب تن کررکھا تھا۔

    ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کی صحت، مقدمات کی پیروئی اور عید کے بعد پارٹی قائدین سے ملاقاتوں اور ایجنڈے کو ڈسکس کیا، ملاقات کے اختتام پر بشری بی بی کو سخت سیکورٹی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالا منتقل کردیا۔

    اس موقع پر جیل کے اردگرد سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے، اڈیالہ جیل روڈ کو ایک جانب سے بند کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظم
    Next Article قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.