تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت کے بعد ڈاکٹروں نے وارننگ جاری کردی
    بین الاقوامی

    وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت کے بعد ڈاکٹروں نے وارننگ جاری کردی

    adminadminاپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ میں ایک شہری کی خون میں کیلشیئم کی زیادتی کی وجہ سے موت کے بعد ماہرین نے وٹامن ڈی سے متعلق وارننگ جاری کردی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 89 سالہ برطانوی شہری ڈیوڈ میچنر hypercalcemia کے باعث انتقال کرگیا ہے۔ ہائپرکیلیسیمیا وہ حالت ہے جس میں وٹامن ڈی زیادہ لینے سے خون میں کیلیشیم کی سطح بڑھ جاتی ہے کیونکہ وٹامن ڈی خون میں کیلشیم کو جذب کروانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

    ڈیوڈ کو ریڈہِل کے ایسٹ سرے اسپتال میں تشویش ناک حالت میں داخل کرایا گیا تھا جس کے دس دن بعد ان کی موت ہوگئی۔ ڈیوڈ کے ڈاکٹر جوناتھن اسٹیونز کی رپورٹ کے مطابق 89 سالہ شہری میں وٹامن ڈی کی سطح بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے وہ ڈیوڈ کیلئے زہرِ قاتل ثابت ہوا اور ہائپرکیلیسیمیا کی وجہ بنا۔

    رپورٹ میں ڈیوڈ کی موت کے عوامل میں وٹامن ڈی کی زیادتی کو بھی دیگر عوامل کے ساتھ درج کیا گیا۔ موت سے قبل ایک ٹیسٹ کی رپورٹ میں ڈیوڈ میں وٹامن ڈی کی سطح 380 ng/mL پر آئی تھی جبکہ نارمل سطح 20 ng/mL ہے جو ہڈیوں کی اچھی صحت کے لیے کافی ہے۔

    ڈاکٹر جوناتھن کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ کی موت کے بعد خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ وٹامن سپلیمنٹس کو زیادہ مقدار میں لینے سے ممکنہ طور پر بہت سنگین خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سپلیمنٹس کی پیکجنگ پر لگی لیبلنگ میں اس طرح کے خطرات کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ ڈیوڈ کے وٹامن ڈی سپلیمنٹس کی پیکیجنگ پر بھی اس کے زیادہ استعمال کے حوالے سے خطرات یا مضر اثرات کے بارے میں کوئی انتباہ درج نہیں تھا۔

    ڈاکٹر نے مزید کہا کہ میری رائے میں اس بات کا خطرہ اب بھی موجود ہے کہ اگر اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی فوری کارروائی یا قانون نہیں بنایا گیا تو مستقبل میں مزید اموات ہوسکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعید الفطر پر پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    Next Article وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.