تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شام میں بارودی سرنگ دھماکہ ،8 بچے جاں بحق
    بین الاقوامی

    شام میں بارودی سرنگ دھماکہ ،8 بچے جاں بحق

    adminadminاپریل 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دمشق: شام میں عسکریت پسندوں کی جانب سے فوج کو نشانہ بنانے کے لیے زیرِ زمین چھپایا گیا بارودی مواد پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔

    انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک غیر ملکی ‘آبزرویٹری’ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں اپنی جان سے جانے والے بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال کے درمیان ہیں اور سب ایک ہی محلے کے رہائشی تھے۔

    برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ ادارے کا کہنا ہے کہ زیر زمین دھماکا خیز ڈیوائس دہشت گردوں نے چھپائی تھی تاکہ فوجی قافلوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔

    واضح رہے کہ 2011 سے شام میں داعش اور اتحادی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسہ جاری ہے تاہم 2018 میں حکومت نے داعش کو جڑ اکھاڑنے پھینکنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب بھی چند مضافاتی علاقوں میں ان کی باقیات موجود ہیں۔

    داعش اور شامی اتحادی افواج کے درمیان جھڑپوں میں 5 لاکھ سے زائد شہری جاں بحق اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ جنگ زدہ ملک کی معیشت بیٹھ گئی، صنعتیں ختم اور انفرا اسٹریکچر تباہ ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی عرب کا عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان سامنے آ گیا
    Next Article امریکامیں بار میں جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، 2 افراد ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.