تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سال 2030 ء تک بوئنگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ
    امریکہ

    سال 2030 ء تک بوئنگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

    adminadminاپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئنگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔

    امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے گنجائش والے پاتھ فائنڈر طیارے کی آزمائشی پروازوں کی منظوری دی ہے۔

    اس طیارے کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایک فیول ٹینک میں 9260 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکے گا جبکہ روایتی کمرشل طیارے ایندھن کی اس مقدار میں 6437 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہیں۔

    طیارہ ساز کمپنی جیٹ زیرو دیگر ایئرلائن کمپنیوں کے مقابلے میں ایندھن کی کھپت اور آلودگی کے اخراج میں 50 فی صد تک کمی لا کر ہوابازی کے شعبے میں اسپیس ایکس بننے کا ارادہ رکھتی ہے۔

    جیٹ زیرو کو ایف اے اے کی جانب سے ملنے والی منظوری سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کمپنی کے منصوبے مکمل سائز کا پاتھ فائنڈر ماڈل بنانے اور طیارے کی آزمائشی پروازیں شروع کرنے کے لیے محفوظ ہیں۔

    کمپنی کی جانب سے کامیابی کے متعلق کیے جانے والے اعلان میں بتایا گیا کہ جیٹ زیرو کا بنایا گیا نمونہ اب آزمائشی پروازوں کو شروع کر سکتا ہے۔

    لنکڈ ان پر شیئر کی گئی لنکڈ ان پوسٹ میں جیٹ زیرو کا کہنا تھا کہ کمپنی یہ بتاتے ہوئے خوش ہے کہ پاتھ فائنڈر، 23 فٹ بڑے پروں والا طیارہ اب ایف اے اے کی سند رکھتا ہے۔

    کمپنی کو اس کوشش میں کامیابی امریکی فضائیہ کی جانب سے گزشتہ برس 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے سبب ہوئی تاکہ 2027 تک کمرشل سائز پاتھ فائنڈر کو بنانے کے لیے جیٹ زیرو کی مدد کی جاسکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانجانے میں غلط بٹن دبانے پر خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی
    Next Article ذیا بیطس کی دوا پارکنسنز بیماری کی رفتار سست کرنے میں مددگار
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.