تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شاہین آفریدی قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے
    کھیل

    شاہین آفریدی قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے

    adminadminاپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور:سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کاکول میں جاری قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔

    ذرائع کے مطابق کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز کیمپ سے اپنے گھر روانہ ہوگئے تھے۔

    شاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں علامتی طورپر شیئر کو دکھایا گیا اور اس پر درج عبارت کو شاہین شاہ آفریدی کے جذبات سے تعبیر کیا جارہا ہے۔

    فاسٹ بولر آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہے ہیں، ان کے کیمپ چھوڑ کر جانے کے حوالے سے پی سی بی حکام نے شاہین کے ناراض ہوکر کیمپ سے جانے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ وہ باقاعدہ اجازت لےکر کیمپ سے گئے ہیں۔

    شاہین آفریدی پیر کو پنڈی میں شیڈول خصوصی ٹیم افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔

    خیال رہے کہ سابق چیئرمین ذکا اشرف نے شاہین شاہ آفریدی کوٹی20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا تاہم موجودہ چیئرمین محسن نقوی نے ان کی جگہ دوبارہ بابراعطم کو قیادت سونپ دی ہے جس پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فاسٹ بولر ناراض ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کی جانب سے عید پر لائن سفاری پارک کی انٹری فری
    Next Article کسان سستی کھاد سے محروم،یوریا کمپنیوں کو 152 ارب روپے کی سبسڈی کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.