تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وزیر اعظم کا یتیم اور خصوصی صلاحیتوں کے مالک بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
    سیاست

    وزیر اعظم کا یتیم اور خصوصی صلاحیتوں کے مالک بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

    adminadminاپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی صلاحیتوں کے مالک اور والدین کی نعمت سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی بچوں سے ملاقات کی، شہباز شریف نے بچوں سے مل کر ان کی حوصلہ افزائی کی، وزیراعظم نے خوشگوارماحول میں خصوصی بچوں سے بات چیت بھی کی۔

    شہباز شریف نے کہا کہ افطار پارٹی کے مہمان خصوصی سب بچے، بچیاں ہیں، تمام بچے بہت قابل اور ذہین ہیں، انہوں نے خصوصی بچوں کوتحائف بھی دیئے۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ جن بچوں کے سر پر ان کے والدین نہیں، ایس او ایس ان کے والدین کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ماں باپ کا سر پر سایہ نہ ہونا بہت بڑی محرومی ہے، اسلام آباد، بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان کے علاقوں میں دانش سکول بنائیں گے، دانش سکول سے بچوں کو مفت تعلیم ملے گی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ دانش سکولوں میں کھانا، کتابیں فری مہیا کی جائیں گی، دانش سکولوں میں بچوں کو بہترین معیاری تعلیم دی جائے گی۔

    شہباز شریف نے کہا کہ رمضان کی برکتیں اور رحمتیں سب مسلمانوں پر نازل ہو رہی ہیں، آپ کی میزبانی کر کے خوشی ہو رہی ہے، خصوصی صلاحیتوں کے مالک تمام بچے مختلف شعبوں میں پاکستان کی بھرپور خدمت کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو لکھے گئے مشکوک خطوط سامنے آگئے
    Next Article ججز خطوط ،پاکستان پوسٹ کی جانب سے سٹاف کی سیفٹی کیلئے مراسلہ جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.