تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کادعوی جھوٹ نکلا
    بین الاقوامی

    مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کادعوی جھوٹ نکلا

    adminadminاپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض :مس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سعودی عرب ابھی تک ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہوا ہے جن کی رواں سال کے مس یونیورس مقابلے میں شرکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

    بیان میں کہا گیا کہ ہم فی الحال امیدواروں کو کوالیفائی کرنے اور اس مقابلے کی نمائندگی کے لیے قومی ڈائریکٹر مقرر کرنے سے متعلق سخت جانچ پڑتال کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

    آرگنائزیشن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سعودی عرب کو اْس وقت مس یونیورس 2024 کے مقابلے میں شرکت کا موقع نہیں ملے گا جب تک اس مرحلے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوجاتا اور جب تک ہماری منظوری کمیٹی اس کی تصدیق نہیں کر دیتی۔

    مس یونیورس آرگنائزیشن کی جانب سے یہ بیان سعودی ماڈل رومی القحطانی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں اْنہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ عالمی مقابلہ حسن 2024 میں شرکت کریں گی۔
    یاد رہے کہ انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز رکھنے والی سعودی ماڈل رومی القحطانی نے اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مس یونیورس میں حصہ لے رہا ہے اور اْن کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ مس یونیورس 2024 میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 68 ہزار کی سطح عبور
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.