تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی پی ایل دہلی کیپیٹلز کے کھلاڑی کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ مانگی پڑگئی
    کھیل

    آئی پی ایل دہلی کیپیٹلز کے کھلاڑی کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ مانگی پڑگئی

    adminadminاپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز کھلاڑی پرتھوی شا کو بھوجپوری اداکارہ سپنا گل سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے معاملے پر پولیس کو 19 جون تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کرکٹر اور انکے دوست آشیش یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے الزام میں دفعہ 354، 324 اور 509 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔

    ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز کھلاڑی پرتھوی شا کو بھوجپوری اداکارہ سپنا گل سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے معاملے پر پولیس کو 19 جون تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
    واقعہ گزشتہ برس ممبئی کے علاقے اندھیری کے ایک پب میں پیش آیا تھا، جہاں پولیس نے بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر حملہ کرنے کے الزام میں بھوجپوری اداکارہ سپنا گِل کو گرفتار کرلیا تھا۔
    قبل ازیں پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں بھارتی کرکٹر پرتھوی شا بے قصور قرار پائے تھے۔

    سپنا گل اور ان کے دوست شوبیت ٹھاکر کی ایک ویڈیو گزشتہ سال سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ممبئی کرکٹر کی گاڑی پر بیس بال کے بلے سے حملہ کرتے ہوئے نظر آ رہی تھیں۔

    دوسری جانب اداکارہ نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا تھا کہ پرتھوی شاہ نے انہیں مارا جبکہ معافی مانگتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ پولیس میں شکایت مت کرنا اور پھر معافی مانگ کر وہاں سے چلے گئے۔

    سپنا گل کا عدالت میں کہنا تھا کہ مجھے پرتھوی شاہ نے بازو اور سینے پر مارا تھا ہم پولیس کی مدد کیلئے وہاں موجود رہے پرتھوی اپنے سات آٹھ دوستوں کے ساتھ تھے جبکہ ہم صرف دو تھے۔پرتھوی کے ساتھ سیلفی بنوا نے کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ پرتھوی شاہ کو نہیں جانتی نہ انہوں نے کبھی انہیں دیکھا تھا اور انہوں نے سیلفی لینے کا نہیں کہا تھا۔

    خیال رہے کہ پرتھوی رواں برس ا?ئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کررہے ہیں، انہوں نے اب تک 2 میچز کھیلے ہیں جس میں چنائی کیخلاف 43 جبکہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف 10 رنز کی اننگز شامل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
    Next Article ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو، وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.