تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانیہ میں کار چوری کی کوشش کا دلچسپ واقعہ
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں کار چوری کی کوشش کا دلچسپ واقعہ

    adminadminاپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن برطانیہ میں کار چوری کی کوشش کا دلچسپ واقعہ اور ناخوش گوار حیرت نے چور کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نقاب پوش چور پارکنگ گیراج میں کھڑی کار چوری کرنے کی کوشش کر رہا تھا، چور کو اس وقت وہ دھچکا لگا جس کی اسے توقع نہیں تھی، گاڑی کی مالک خاتون اس کار کے اندر ہی موجود تھی، اس خاتون کا 12 سالہ لڑکا بھی اس کے ساتھ تھا۔

    ایسا لگتا تھا کہ نقاب پوش چور نے گاڑی کے اندر ان کی موجودگی کو محسوس نہیں کیا تھا، خاتون کو نہ دیکھنے کی وجہ چور کے سر پر رکھا ماسک ہوسکتا یا پھر شاید چور کی دیکھنے کی صلاحیت متاثر تھی، یا رات کے آخری پہر روشنی کی کمی سے بھی چور کار میں موجود خاتون کو نہ دیکھ سکا۔

    بہادر خاتون واردات کے دوران تیزی سے کار سے باہر نکلی اور نقاب پوش چور کا پیچھا کرنا شروع کر دیا، تاہم چور تیزی سے اس جگہ سے فرار ہوگیا۔

    برطانیہ میں اس دلچسپ کار چوری کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے بہت سے صارفین کو مسکرانے پر مجبور کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدرزی کی دوکان میں انوکھی واردات کے بعد چور اعتکاف بیٹھ گیا
    Next Article رابی پیرزادہ طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.