تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غیرملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ غیر ارادی اور افسوسناک تھا، اسرائیلی وزیراعظم
    بین الاقوامی

    غیرملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ غیر ارادی اور افسوسناک تھا، اسرائیلی وزیراعظم

    adminadminاپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں غیر ملکی این جی او ’’ورلڈ سینٹرل کیچن‘‘ کی گاڑی پر فضائی حملہ افسوسناک اور غیر ارادی طور پر ہوا تھا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں غیر ملکی این جی او کے 6 اہلکاروں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اس افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا۔

    قبل ازیں اسرائیلی ترجمان ڈینیئل ہاگری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فوج براہ راست ذمہ داری قبول کیے بغیر واقعے کی تحقیقات کرے گی۔

    یاد رہے کہ غزہ میں ایک غیر ملکی این جی او کی گاڑی اسرائیل کے فضائی حملے میں مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور 6 اہلکار ہلاک ہوگئے جن کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ تھا۔

    ہلاک ہونے والوں میں سے دو کے پاس امریکا اور برطانیہ کی بھی شہریت تھی۔ اس واقعے کے بعد سے اسرائیل پر عالمی دباؤ بڑھ گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاعظم خان اچانک غائب کیوں ہوئے تھے اٹارنی جنرل سے پوچھیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
    Next Article اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.