تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص،آپریشن ہوگا
    بین الاقوامی

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص،آپریشن ہوگا

    adminadminاپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مقبوضہ یروشلم: غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص ہوئی ہے۔

    اسرائیلی وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو معمول کے چیک اپ کے دوران 74 سالہ بنجمن نیتن یاہو میں ہرنیا کی تشخیص ہوئی، اتوار کو انکا آپریشن کیا جائے گا۔

    ہرنیا کے آپریشن سے قبل نیتن یاہو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اس علاج سے کامیابی سے گزر جاؤں گا اور بہت جلد اپنے کام پر واپس آؤں گا۔

    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی غیر موجودگی میں وزیر انصاف یاریو لیون قائم مقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمختلف مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا چشمہ
    Next Article فرانس میں رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی،مسلم برادری کا شدید غم و غصہ کا اظہار
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.