تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بنوں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق
    پاکستان

    بنوں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

    adminadminمارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنوں: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی اور ضلع بنوں میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر اسکول کے 3 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

    ریسکیو 1122 کے مطابق بنوں کے گاؤں معاویہ میں مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں اسکول سے رزلٹ لے کر گھر واپس آنےوالے تین بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

    بیان میں کہا گیا کہ بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ زخمی بھی ہوا، جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ نوشہرہ کلاں کے علاقے مثل آباد میں کمرے کی چھت گرنے سے دو بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، جنہیں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔

    دوسری جانب اکوڑہ خٹک میں پولیس نے بتایا کہ دریائے کابل کے کنارے سے بوری بند لاش ملی، جس کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا غلط فہمیاں دور کر کے آگے بڑھنے پر اتفاق
    Next Article بلاول بھٹو کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کے لئے میرے ساتھ بیٹھیں، گورنر سندھ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.