تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جرمنی میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے دریافت کر لئے
    بین الاقوامی

    جرمنی میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے دریافت کر لئے

    adminadminمارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میگڈیبرگ: جرمنی کے ایک شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے (burial mounds) دریافت کیے ہیں۔

    امریکا کے اسٹیٹ آفس فار ہیریٹیج مینجمنٹ اینڈ آرکیالوجی آف سیکسنی-انہالٹ (ایل ڈی اے) نے پریس ریلیز میں کہا کہ یہ مقام وسطی جرمن شہر میگڈیبرگ کے قریب یولنبرگ صنعتی علاقے میں واقع ہے۔ جہاں امریکی کمپنی انٹیل اپنے پلانٹس کی تعمیر کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

    حکام نے بتایا کہ یہ تدفینی ٹیلے نیوولیتھک دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ نیولیتھک دور اصل میں قدیم انسانوں میں تکنیکی ترقی کے آخری دور کو کہا جاتا ہے۔
    ماہرینِ آثار قدیمہ انٹیل پلانٹس کی تعمیر سے قبل 2023 سے اس علاقے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ محققین نے دو تدفینی ٹیلوں کی نشاندہی کی جن کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ وہ تقریباً 6000 سال پہلے کے ہیں۔

    ٹیلے ایک دوسرے سے تقریباً 650 فٹ کے فاصلے پر لکڑی کے حجروں کے اوپر بنائے گئے تھے جن میں سے ہر ایک میں متعدد قبریں ہیں۔ یہ تدفینی ٹیلے مشرق وسطیٰ کی بالبرگ ثقافت (تقریباً 4100 سے 3600 قبل مسیح) سے وابستہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات ،دو طرفہ امور،علاقائی امن و سلامتی پر گفتگو
    Next Article عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لےلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.