تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایلون مسک کا ایکس میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان
    امریکہ

    ایلون مسک کا ایکس میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان

    adminadminمارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

    ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا کہ ایکس کے فیچرز میں جاب سرچ کا ایسا کارگر آپشن شامل کیا گیا ہے جس سے کسی بھی شخص کو اپنی پسند کی جاب تلاش کرنے میں نمایاں حد تک مدد ملے گی۔

    ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی کمی نہیں جن کی مدد سے جاب تلاش کی جاسکتی ہے تاہم ایلون مسک چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں جدت لائی جائے، انہوں نے قطعیت یقینی بنانے پر توجہ دی ہے، ایکس کے یوزرز سینیارٹی کی بنیاد پر جاب تلاش کرسکیں گے، اس صورت میں جاب تلاش کرنے کا عمل آسان اور تیز ہوجائے گا۔

    ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو خرید کر اُسے نیا نام (ایکس) دیا تھا۔ انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس پلیٹ فارم کو ایسے پورٹل میں تبدیل کریں گے جس میں لوگوں کو سبھی کچھ مل جائے، اب لوگ اس میں زیادہ بڑا پیغام ٹائپ کرسکتے ہیں اور طویل وڈیوز بھی شیئر کرسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر ہو گیا
    Next Article اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کے متعلق قرارداد منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.