تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ میں صہیونی مظالم کاسلسلہ نہ رک سکا، بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید
    بین الاقوامی

    غزہ میں صہیونی مظالم کاسلسلہ نہ رک سکا، بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید

    adminadminمارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ :ماہ مقدس رمضان المبار ک میں بھی غزہ میں صہیونی مظالم کاسلسلہ نہ تھم سکا 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

    غیر خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے الشفا اسپتال میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں کو اسپتال کا لاؤنج فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ اسپتال پر حملے کا عندیہ ہے۔

    الشفا اسپتال میں حماس کے کمانڈرز کی موجودگی کا الزام عائد کرکے اسرائیلی فوج نے رواں ہفتے کے ا?غاز میں بھی فوجی ا?پریشن کیا تھا اور تب سے اسپتال کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

    ادھر غزہ میں اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقے میں شدید گولہ باری کی جس میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔24 گھنٹے سے بلا تعطل جاری بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

    خیال رہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی جب کہ 74 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    Next Article آخری وارننگ دے رہا ہوں پنجاب اور وفاق کی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے، علی امین گنڈا پور
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.