تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان جواب دے گیا
    بین الاقوامی

    ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان جواب دے گیا

    adminadminمارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ انہیں بہتر سننے کے لیے اب زندگی بھر ہیئرنگ ایڈ پہننا پڑے گی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ صوبے کی ایک نوجوان خاتون مِس وانگ ایک مقامی کمپنی میں سیکرٹری کے طور پر کام کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہیں محسوس ہوا کہ انہیں سننے میں دشواری پیش آرہی ہے جس پر وہ کان کے معائنے کے لیے قریبی اسپتال تشریف لے گئیں۔

    انہوں نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ جب ان کا سپروائزر میٹنگز کے دوران انہیں مخاطب کرتا ہے تو انہیں اس کی باتیں ٹھیک طریقے سے سنائی نہیں دیتیں۔ڈاکٹر نے خاتون کا مکمل معائنہ کیا جس سے معلوم ہوا کہ خاتون کے بایاں کان خراب ہوچکا ہے جس سے وہ ٹھیک طریقے سے سن نہیں سکتیں۔

    ڈاکٹروں کی جانب سے پوچھے جانے پر کہ کیا انہیں کوئی حادثہ پیش آیا ہے یا ان کے کان میں طویل عرصے تک بلند آوازوں کا شور آتا رہا ہے؟ جس پر محترمہ وانگ نے کہا کہ وہ ہر رات کانوں پر ہیڈ فون لگا کر موسیقی سنتے ہوئے سوجایا کرتی تھیں۔

    انہوں نے بتایا کہ جب میں کالج میں تھی تو مجھے میوزک سنتے ہوئے سو جانا پسند تھا۔ یہ ایک عادت بن گئی ہے اور میں تقریباً دو سال سے ایسا کر رہی ہوں۔تاہم خوش قسمتی سے خاتون کا صرف بایاں کان متاثر ہوا ہے تاہم انہیں بہتر سننے کے لیے اب زندگی بھر ہیئرنگ ایڈ پہننا پڑے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے،بابراعوان
    Next Article غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.