تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خلائی جہازمدار میں بھیجنے والے جائنٹ ریل گن سسٹم پر کام شروع
    بین الاقوامی

    خلائی جہازمدار میں بھیجنے والے جائنٹ ریل گن سسٹم پر کام شروع

    adminadminمارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے والے ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم پر کام کاآغاز کردیا گیا۔

    چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔

    ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جائے گا جو ہائپر سونک طیارے کی رفتار کو ماک 1.6 تک بڑھا دے گا، طیارے کے ٹریک کے آخر تک پہنچنے کے بعد اس کے انجن اس کو آواز کی رفتار سے سات گُنا زیادہ رفتار سے اڑا کر خلا تک لے جائیں گے۔

    اگر چینی سائنس دان یہ سسٹم بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو اس کی مدد سے خلائی جہازوں کو خلا میں بھیجنے کے لیے درکار ایندھن کی مقدار میں واضح کمی لائی جاسکے گی اور زیادہ تعداد میں پے لوڈ خلا میں بھیجے جاسکیں گے۔

    خیال رہے کہ ایس سی ایم پی کے مطابق چینی سائنس دان اس خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے فعال انداز میں کام کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر آصف زرداری
    Next Article صہیونی فورسز کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 93 فلسطینی شہید، 212 زخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.