تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » افغانستان میں المناک ٹریفک حادثہ ،21 مسافر جاں بحق
    بین الاقوامی

    افغانستان میں المناک ٹریفک حادثہ ،21 مسافر جاں بحق

    adminadminمارچ 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہلمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں کندہار-ہرات ہائی وے پر مسافر بس، موٹرسائیکل اور ایندھن سے بھرے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔

    خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے بتایا کہ بدترین ٹریفک حادثے میں 21 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

    ہلمند کی صوبائی حکومت کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ شیر محمد وحدت نے بتایا کہ حادثہ کندہار-ہرات ہائی وے پر پیش آیا جہاں ایک موٹرسائیکل، ایندھن سے بھرا ہوا ٹرک اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 38 ہے۔مقامی میڈیا میں ہلمند کے ضلع غریشک میں پیش آنے والے حادثے کی چلائی جانے والی تصاویر میں ایک ٹینکر پر آگ لگی ہوئی ہے اور سڑک پر گاڑی کا مبلہ پڑا ہوا۔

    واضح رہے کہ افغانستان میں دہائیوں سے جاری جنگ کی وجہ سے کمزور انفراسٹرکچر ہے، اسی لیے ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں جہاں 2021 میں غیرملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان کی حکومت قائم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدہشتگرد حملے کی مذمت ہی نہیں جواب بھی دینگے وفاقی وزیر داخلہ
    Next Article بارکھان میں کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،قیمتی درخت راکھ کا ڈھیر بن گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.