تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیٹ کی جعلی تصویر،شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی کردی
    بین الاقوامی

    کیٹ کی جعلی تصویر،شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی کردی

    adminadminمارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن :برطانوی شاہی خاندان کی رکن، ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے پیٹ کی سرجری کے بعد اپنی پہلی سرکاری تصویر ترمیم شدہ شیئر کی گئی تھی جس کا اْنہوں نے اعتراف کر لیا ہے۔

    اس واقعے کے بعد لگتا ہے شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی کرنے کا ریکارڈ بنانے کی ٹھان لی ہے۔

    حال ہی میں برطانوی شاہی خاندان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹ نے کامن ویلتھ ڈے کے موقع پر کنگ چارلس کی پہلے سے ریکارڈ شدہ تقریر کا غلط لنک شیئر کر دیا۔

    کامن ویلتھ کی ویب سائٹ پر شیئر کیا گیا بادشاہ کے خطاب کا لنک شاہی خاندان کے یوٹیوب چینل سے براہِ راست شیئر کیا جانا تھا جبکہ اس لنک کو پیلس کے ہیڈ آف ڈیجیٹل انگیجمنٹ کے ذاتی اکاوٴنٹ، ایما گوڈی سے شیئر کر دیا گیا۔

    بعد ازاں اس غلطی کے جَلد ہی سامنے آ جانے پر پوسٹ کو ہٹا دیا گیا ہے اور اس میں صحیح ذریعے سے لنک منسلک کر کے ری شیئر کیا گیا۔

    خیال رہے کہ کنگ چارلس ویسٹ منسٹر ایبی میں کامن ویلتھ سروس سے غیر حاضر تھے کیونکہ ان کے کینسر کا علاج جاری ہے۔کامن ویلتھ ڈے کی تقریب میں ملکہ کمیلا اور پرنس ولیم نے بادشاہ کی جانب سے شرکت کی تھی جس میں شاہی خاندان کے باقی افراد بھی شامل تھے۔پرنس ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن بھی اس تقریب سے غیر حاضر تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی
    Next Article اردنی خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دے دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.