تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارت نے مسلمان مخالف شہریت کا قانون نافذ کردیا
    بین الاقوامی

    بھارت نے مسلمان مخالف شہریت کا قانون نافذ کردیا

    adminadminمارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت نے ’مسلمان مخالف‘ شہریت کا قانون نافذ کردیا۔

    غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے کہ وہ شہریت کا قانون نافذ کر رہا ہے۔ اس قانون کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امیتازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع قانون ایسے وقت پر نافذ کیا جارہا ہے جب دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد میں چند ہفتے باقی ہیں۔

    خیال رہے کہ یہ قانون دسمبر 2019 میں منظور کیا گیا تھا، احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث قانون پر عمل درآمد روک دیا گیا تھا، مختلف واقعات میں 100 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات تھیں۔

    یہ قانون ہندوؤں، پارسیوں، سکھوں، بدھسٹوں، جینوں اور عیسائیوں کو بھارتی شہریت دیتا ہے جو دسمبر 2014 سے پہلے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے ہندوستان میں داخل ہوئے تھے لیکن مسلمانوں کے لیے ایسی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

    وزارت داخلہ نے قانون لاگو کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ قانون کے تحت اہل افراد بھارتی شہریت کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

    واضح رہے کہ بہت سے غریب ہندوستانیوں کے پاس اپنی قومیت ثابت کرنے کے لیے دستاویزات نہیں ہیں۔

    بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں میں سب بہت سے لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ قانون شہریوں کے قومی رجسٹر کا پیش خیمہ ہے جو انہیں 1.4 ارب کے ملک میں بے وطن چھوڑ سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان کابینہ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ
    Next Article محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.