تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی فوجی ہیلی کاپٹرمیکسیکو کی سرحد کے نزدیک گر کر تباہ ،3اہلکار ہلاک
    امریکہ

    امریکی فوجی ہیلی کاپٹرمیکسیکو کی سرحد کے نزدیک گر کر تباہ ،3اہلکار ہلاک

    adminadminمارچ 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے نزدیک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر میکسیکو کی سرحد پر پیٹرولنگ میں مصروف تھا۔ ایئر بیس سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

    بعد ازاں سرچ آپریشن کے دوران میکسیکو کی سرحد کے نزدیک ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ملبے سے نیشنل گارڈ کے 2 اور بارڈر فورس کے ایک اہلکار کی لاشیں نکالی گئیں جب کہ ایک کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

    مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت 4 اہلکار سوار تھے تاہم حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ان کے لواحقین اور رشتہ داروں کی اجازت کے بعد ظاہر کی جائے گی۔

    امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں دہشت گرد حملے کے شواہد نہیں ملے تاہم واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

    عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ فضا میں ہی ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اُٹھی تھی اور وہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ خوش قسمتی جس جگہ ہیلی کاپٹر گرا وہاں کوئی موجود نہیں تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ مختصر رکھنے کا فیصلہ
    Next Article صدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسال
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.