تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسال
    پاکستان

    صدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسال

    adminadminمارچ 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 کی صورت میں وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، وفاقی حکومت فارم 7 کی بنیاد پر صدر مملکت کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی جس کے بعد آصف زرداری نئے صدر کا حلف اٹھائیں گے۔

    صدارتی الیکشن کا حتمی اور سرکاری نتیجہ فارم 7 کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بطور ریٹرننگ افسر یہ سرکاری نتیجہ فارم 7 سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو بھجوا دیا ہے۔

    فارم 7 کے مطابق صدارتی انتخابات 2024 میں آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار محمود خان اچکزئی 181 ووٹ لے سکے۔

    آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے 255، پنجاب سے 43، سندھ سے 58، خیبر پختون خوا سے 8 اور بلوچستان سے 47 ووٹ حاصل کیے۔ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ سے ،119 پنجاب اسمبلی سے 18، سندھ سے تین اور خیبر پختون خوا سے 41 ووٹ لیے۔

    فارم 7 میں درج تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں کل 375 ووٹ پول ہوئے جس میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا اور پنجاب اسمبلی میں کل 352ووٹ کاسٹ کیے گئے جن میں سے 6 ووٹ مسترد ہوئے۔

    سندھ اور خیبرپختو نخوا اسمبلیوں میں سے بھی ایک ایک ووٹ مسترد ہوا۔ بلوچستان اسمبلی میں 47 ووٹ کاسٹ ہوئے اور یہاں سے کوئی ووٹ بھی مسترد نہیں ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی فوجی ہیلی کاپٹرمیکسیکو کی سرحد کے نزدیک گر کر تباہ ،3اہلکار ہلاک
    Next Article صہیونی فوج کی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.