تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مہاسوں کےلئے استعمال کی جانے والی مصنوعات کینسر کا موجب بن سکتی ہیں ،رپورٹ میں انکشاف
    بین الاقوامی

    مہاسوں کےلئے استعمال کی جانے والی مصنوعات کینسر کا موجب بن سکتی ہیں ،رپورٹ میں انکشاف

    adminadminمارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کنیکٹی کٹ: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مہاسوں (acne) کے خاتمے کیلئے استعمال ہونے والی بعض مصنوعات میں بینزین کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے جو کہ کینسر کا باعث بننے والا کیمیکل ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک نجی لیبارٹری Valisure نے بینزائل پیرو آکسائیڈ پر مشتمل کئی ایک مصنوعات کا تجزیہ کیا جس میں بینزین کی اعلی سطح پائی گئی۔

    بینزین کینسر پیدا کرنے والا carcinogen ہے جو لیوکیمیا اور خون کے دیگر امراض سے منسلک ہے۔ یہ عام طور پر اشیا کو گلانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ سگریٹ کے دھوئیں، پٹرول، گوند، صفائی ستھرائی کی مصنوعات اور پینٹ اکھاڑنے والے کیمیکل میں پایا جاتا ہے۔

    لیبارٹری نے نسخوں پر یا براہِ راست درخواست پر ملنے والی بینزوئیل پیرو آکسائیڈ مصنوعات کا مطالعہ کیا اور پایا کہ وہ بنیادی طور پر غیر مستحکم ہیں اور زیادہ درجہ حرارت پر استعمال کرنے یا ذخیرہ کرنے پر ان میں سے بینزین کی خطرناک حد تک مقدار خارج ہوتی ہے۔

    Valisure لیب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بینزین ایسی مصنوعات میں خود پیدا ہوسکتی ہیں اور ممکنہ طور پر ارد گرد کے ماحول میں شامل ہوسکتی ہے۔

    لیب نے 175 مصنوعات کے تجزیہ کیا جن میں سے 99 میں بینزول پیرو آکسائیڈ تھا جبکہ 94 مصنوعات میں بینزین کا مادہ موجود تھا۔ لیب نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ایسی مصنوعات کو مارکیٹ سے واپس اٹھوانے کیلئے درخواست بھیج دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleثنا جاوید نے شعیب ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں ، 10 دہشت گرد ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.