خیبرپختونخوا اسمبلی سے محمود خان اچکزئی کو 91 اور آصف علی زرداری کو 17 ووٹ ملے۔
خیبرپختونخوا سے صدارتی انتخابات میں مجموعی طور پر 109 ووٹ کاسٹ ہوئے، جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔
جمعیت علماء اسلام نے صدارتی انتخابی عمل سے بائیکاٹ کیا اور ان کے 9 اراکین نے ووٹ نہیں ڈالا۔