Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے آصف زرداری کو 47 ووٹ ملے۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصافنومبر 17, 2024