وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے والے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پارلیمنٹ میں ہونے والے صدر مملکت کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
اختر مینگل نے وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔