بلوچستان اسمبلی میں جماعت اسلامی اور حق دوتحریک نے صدر مملکت کے انتخاب کے لیے جاری ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔
رہنما جماعت اسلامی مجید بادینی نے کہا کہ مرکزی فیصلےکےتحت بائیکاٹ کرنےکا پابند ہوں، بلوچستان اسمبلی میں جاری صدارتی انتخاب کاحصہ نہیں ہوں گے۔
بلوچستان اسمبلی میں جماعت اسلامی اور حق دو تحریک کی ایک ایک نشت ہے۔