تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ
    کھیل

    میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ

    adminadminمارچ 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے واضح کیا ہے کہ کھیل کے میدان میں سفارش نہیں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے سے نام اور جگہ بنتی ہے۔

    ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ انٹرڈیپارٹمنٹل اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ جامعہ کراچی میں اتنے بڑے اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد لائق تحسین ہے۔

    سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنے خطاب کہا کہ کھیل قوموں کی ترقی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں۔ من حیث القوم ہمیں کھیلوں میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے، تعلیمی ادارے اس کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار اداکرسکتے ہیں۔

    جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ اسپورٹس کو فروغ کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔ اسپورٹس سے وابستہ طلباوطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں اسکالرشپ بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

    انہوں نے جامعہ کراچی میں ہاکی گراؤنڈ کوفعال اور جامعہ کراچی ہمیں اسپورٹس مقابلے سال میں دومرتبہ کرانے کا بھی اعلان کیا۔ آخرمیں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اسپورٹس گالا میں مختلف شعبہ جات کی 156 ٹیموں کےساڑھے 4 ہزار طلباوطالبات نے حصہ لیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article’کیفے چائے والا‘ انٹرنیشنل برانڈ بننے والا ہے، سوشل میڈیا اسٹار کا انکشاف
    Next Article ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا ،ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، فضل الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.